گوجرانوالہ کے باسی گدھے کا گوشت کھانے سے بچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ15فروری2017) گوجرانوالہ کے باسی گدھے کا گوشت کھانے سے بچ گئے. شہریوں نے قصائیوں ک6ے گندے عزائم کا پردہ فاش کر دیا.

نجی ٹی وی چینل ’’نیو‘‘ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں تین قصاب گدھوں کا گوشت فروخت کرنے کی کوشش کی. تین قصاب عاشق ،یونس اور رشید گدوں کو زبح کررہے تھے کہ اچانک شہریوں نے ہلہ بول دیا شہریوں کے پہنچتے ہی تینوں قصاب موقع سے فرار ہو گئے.جبکہ شہریوں کی اطلا ع پر تھانہ صدر کامونکی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور تین زبح ہوئے گدوں کو اپنی تحعیل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں پولیس کے مطابق تینوں قصاب یہ گوشت مختلف علاقوں میں فروحت کرتے تھے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ا ور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top