سستی مرغی خرید کرکھانے والےہوشیاررہیں

25

ٹھٹھہ(قدرت روزنامہ15فروری2017)سستی مرغی خرید کرکھانے والےہوشیاررہیں کیوں کہ مرغیوں میں سالمونیلا نامی بیماری پھیل گئی ہے. سستی مرغی سے ہوشیارہوجائیں.

ٹھٹھہ اور سجاول کے پولٹری فارمز کی مرغیوں میں سالمونیلا بیماریاں پھیل رہی ہیں اورایک دن میں کئی کئی مرغیاں مررہی ہیں.ڈاکٹرزکاکہناہےکہ آج کل جو پولٹری فارمز میں بیماری آ رہی ہے وہ چوزا اور فیڈ سے آرہی ہے . جو ادویات بنائی جارہی ہے وہ ناقص ہے .مرغی کے چوزا میں سالمونیلا بیماری آرہی ہے جس سے چوزا مرتا ہے اور فارمر کا بہت بڑا نقصان ہوتا ہے. مرغیوں کو محفوظ جگہ پرپھینکنے کےبجائےٹھٹھہ سے بدین جانیوالی شاہراہ پرپھینکا جارہا ہے. اس بیماری نے ٹھٹھہ کےپولٹری فارمز پر حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے فارم مالکان کو شدید مالی نقصان اٹھانا پڑرہا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top