جب کسی انسان کا گلہ خراب ہوتا ہے تو اس کے ناک کا ایک نتھنا بند ہو جاتا ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13فروری2017)جب کسی انسان کا گلہ خراب ہوتا ہے تو اس کے ناک کا ایک نتھنا بند ہو جاتا ہے ،اس کے پیچھے کیا وجہ ہے وہ اب چھپی نہیں رہی ،سائنسدانوں نے اس کی بھی وجہ ڈھونڈ نکالی ہے

ناک وکان کے ماہر ین نے تحقیق کی جس کے نتیجے پر انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے نتھنوں میں ایسا نظام موجود ہے کہ ہوا ہمارے پھیپھڑوں تک پہنچنے سے پہلے ناک سے گزر کر گرم یا نیم گرم ہوتی ہے جس کی وجہ سے پھیپھڑے خشک نہیں رہتے .ہمارے نتھنوں کو جسم کمال کی سہولت مہیا کرتا ہے .

ایک نتھنا ہلکی سوزش کا شکار رہتا ہے اور یہ سوزش ہلکی ہوتی ہے لیکن زکام ،الرجی یا انفیکشن کے صورت میں یہ سوزش شدید ہو جاتی ہے.انہوں نے کہا کہ جب ہم بیمار ہوتے ہیں تو خون کا بہاؤ اس نتھنے کی طرف تیز ہو جاتا ہے اور اسی وجہ سے ہماری ناک بند ہو جاتی ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top