میرا ایک رشتہ اسی چیز کی بھینٹ چڑھ چکا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی میں آنیوالی یہ خوبصورت عورت بھی مجھے چھوڑ دے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ11جنوری2017)پچھلے پانچ سال میں میری جنسی تعلق میں دلچسپی بالکل ختم ہو گئی ہے. میرا ایک رشتہ اسی چیز کی بھینٹ چڑھ چکا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی میں آنیوالی یہ خوبصورت عورت بھی مجھے چھوڑ دے گی.

مجھے غلط مت سمجھیے گا مجھے عورتیں ابھی بھی پسند ہیں مگر پتہ نہیں یہ جنسی تعلق کا نام آتے ہی مجھے بیزاری کیوں گھیر لیتی ہے؟ اپنی پہلی بیوی کے ساتھ تو میں صرف اس لیے جنسی تعلق قائم کرتا تھا کہ میں اُس سے لڑائی نہیں چاہتا تھا..کیونکہ میرے انکار پر وہ شدید غصّے میں آ جاتے تھی. اس موضوع میں خاصی دلچسپی لینے والی psychotherapist جن کانام Pamela Stephenson ہے اُن کا ماننا ہے کہ یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے. لوگ ایک دوسرے میں خاص وجوہات کی بناء پر دلچسپی لیتے ہیں اگر کوئی شخص اس مسئلے کاشکار ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کے مسائل اپنے ساتھی کے ساتھ نہیں بانٹ رہا ہے. جبکہ اکثر ساتھی وہ پریشانی سننا چاہ رہا ہوتا ہے. آپ کو ہر چیز اکیلے برداشت کرنے کی ضرورت نہیں ہے اپنے مسائل اپنے ساتھی کے ساتھ بانٹیں اس سے آپ کے جنسی تعلق میں بہتری ضرور آئے گی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top