سردی یا دیگر وائرس کے سبب ہونے والی سوزش گلے کے خراب ہونے کا سبب بنتے ہیں

4

اسلام آباد (قدرت روزنامہ11جنوری2017)سردی یا دیگر وائرس کے سبب ہونے والی سوزش گلے کے خراب ہونے کا سبب بنتے ہیں.گلے میں خارش اور کھچ  کھچاہٹ بہت پریشان کرتی ہے جو بعد میں کھانسی کا سبب بنتی ہے.

اگرچہ بازار میں گلا صاف کرنے کیلئے بہت سی گولیاں میسر ہیں لیکن ان شوگر اور دیگر پریزرویٹوز زیادہ ہوتے ہیں. لہٰذا کسی کو بھی ان گولیوں کے بجائے قدرتی چیزوں کا استعمال کرنا چاہیئے.

گلے کے درد کا علاج کرنے کیلئے کچھ قدرتی چیزیں درج ذیل ہیں

مولیٹھی

اس جڑی بوٹی کو گلے کو راحت پہنچانے والی خصوصیات کے سبب جانا جاتا ہے.اگر گلے کا درد آپ کو زیادہ تکلیف دے رہا ہے تو ملیٹھی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لیجئے اور چبائیے.

لونگ

اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہونے کی وجہ سے ، لونگ آپ کو گلے کی سوزش اور گلے کے درد کے ابتدائی سبب سے لڑنے میں مدد دیتی ہے.

ادرک

ادرک گلے درد کی معروف دوا ہے .

لہسن

اینٹی مائیکروبیکٹیریل خصوصیات کا حامل لہسن گلے درد میں راحت بخشتا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top