صرف ایک کمپنی ’’پریماملک ‘‘کادودھ حفظان صحت کے معیارکے مطابق پایاگیا

6

اسلام آباد(قدرت روزنامہ10جنوری2017)پی سی ایس آر میں اس حوالے سے تمام کمپنیوں کے دودھ کے نمونے ٹیسٹ کئے گئے اورصرف ایک کمپنی ’’پریماملک ‘‘کادودھ حفظان صحت کے معیارکے مطابق پایاگیاجبکہ باقی کمپنیوں کے دودھ کے نمونے معیارپرپورے نہیں اترے. سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت ہونے الے مضر صحت دودھ کی فروخت کے حوالے پی سی ایس آرکواحکامات جاری کئے تھے کہ مختلف برانڈزکے دود ھ کے ٹیسٹ کرائے جائیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top