اس معجزاتی ڈائٹ سے محض 3 دن میں 10 پاؤنڈ وزن گھٹائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ08فروری2017)محض 3 دن میں 10 پاؤنڈ گھٹانے والی ڈائٹ میں کم تعداد میں کیلوریز موجود ہوتی ہیں جس کے سبب وزن جلدی گھٹتا ہے. صرف 3 دن میں 10 پاؤنڈ کم کرنے کے لئے ذیل میں دی گئی ڈائٹ پر عمل کرنا ہوگا.

پہلا دن ناشتہ: بلیک کافی، پانی، چائے یا آدھا گلاس گرپ فروٹ جوس، 1 ٹوسٹ کا سلائس مونگ پھلی کے مکھن کے ساتھ. دوپہر کا کھانا: بلیک کافی، پانی یا پھر چائے، 1 سادہ ٹوسٹ کا سلائس. رات کا کھانا: بلیک کافی، پانی یا چائے، 1 کپ ہرے بینز، 1 کپ چقندر، 1 کپ وینیلا آئس کریم اور 1 چھوٹا سیب. دوسرا دن ناشتہ: بلیک کافی، پانی یا چائے، 1 انڈہ (کسی بھی قسم کا)، 1 کیلا اور 1 سادہ ٹوسٹ کا سلائس. دوپہر کا کھانا: بلیک کافی، پانی یا چائے، کم چکنائی والے چپس اور 1 کپ پنیر. رات کا کھانا: بلیک کافی، پانی یا چائے، آدھا کپ گاجریں، 1 کپ گوبھی، 1 کیلا اور آدھا کپ ونیلا آئس کریم. تیسرا دن ناشتہ: بلیک کافی، پانی یا چائے، کم چکنائی والے چپس، 1 انڈہ، چیڈر چیز کا 1 سلائس اور چوتھائی گلاس سیب کا جوس. دوپہر کا کھانا: بلیک کافی، پانی یا چائے، 1 سخت ابلا ہوا انڈۃ، 1 چھوٹا سیب اور 1 سادہ ٹوسٹ کا سلائس. رات کا کھانا: بلیک کافی، پانی یا پھر چائے، 1 کپ ابلی چکن، 1 کپ ہرے بنیز یا گوبھی، 1 کپ چقندر، 1 چھوٹا سیب اور آدھا کپ ونیلا آئس کریم. جب آپ 3 دن میں یہ ڈائٹ مکمل کرلیں تو 4 دن کے وقفے کے بعد دوبارہ 3 دن کے لئے یہ ڈائٹ کرسکتے ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top