اس فروٹ کا جوس پینے سے چند دنوں میں آپ کے جگر سے تمام گند صاف ہوجائے گا، اتنا طاقتور کہ کینسر کو بھی روک دے

نیو یارک(قدرت روزنامہ07فروری2017) آپ نے پپیتے کے فوائد تو سن رکھے ہوں گے لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ اس کے پتے بھی خصوصی فوائد کے حامل ہوتے ہیں اور ان کے استعمال سے آپ کے جگر کے زہریلے مادے نکلتے ہیں، جگر کی چربی کم ہوتی ہے اور ساتھ ہی آپ جگر کے کینسر سے بچ جاتے ہیں . متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پپیتے کے پتوں میں کمپائونڈ پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کوانٹی آکسیڈینٹس ملنے کے ساتھ مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے.

اس میں پایا جانے والا انزئم 'پاپائن،نظام انہضام کو مضبوط کرنے کے ساتھ گیس اور تیزابیت کو ختم کرتا ہے. پپیتے کے پتے کے جوس کے فوائد اگر آپ پپیتے کے پتے کا جوس باقاعدگی سے پئیں گے تو آپ کو ذیل فوائد ملیں گے. خون کے پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہمارے خون میں سرخ اور سفید خلیوں کے درمیان توازناازحد ضروری ہے اور اگر ان میں عدم توازن پیدا ہونے لگے تو انسان تیز بخار کے ساتھ کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہو جاتاہے. اگر آپ پپیتے کے پتوں کا جوس باقاعدگی سے پئیں گے تو آپ کے خون میں پلیٹ لیٹس کی مقدار میں اضافہ ہو گا جو کہ صحت مند جسم کے لئے از حد ضروری ہیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top