رات کو سونے سے قبل اکثر لوگ موبائل استعمال کرتے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک عادت ہے

3

بیجنگ(قدرت روزنامہ06جنوری2017)رات کو سونے سے قبل اکثر لوگ موبائل استعمال کرتے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک عادت ہے کیونکہ 40سال کا یہ آدمی آنکھوں میں سرخی اور تکلیف کی وجہ سے ڈاکٹروں کے پاس گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے. تفصیلات کے مطابق اس آدمی کو رات کو سونے سے پہلے 30منٹ تک موبائل استعمال کرنے کی عادت تھی جس کی وجہ سے اس کی آنکھوں میں سرخی آگئی اور ان میں تکلیف رہنے لگی.

ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل میں سے ایسی شعاعیں نکلتی ہیں جو کہ اندھیرے یا کم روشنی میں میں آنکھوں کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں اور یہ عادت مستقل طور پر رہنے کی وجہ سے آنکھوں کا کینسر بھی ہوسکتا ہے.ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب وہ اس کا کوئی علاج نہیں کرسکتے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top