ایڈز کے مریضوں کیلئے اچھی خبر ۔۔۔خوفناک بیماری کا علاج دریافت کر لیا گیا

44

اسلام آباد(قدرت روزنامہ06فروری2017)تفصیلات کے مطابق کیس ویسٹرن ریزرو یونیورسٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایڈز کے علاج کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے. اس بیماری کے علاج میں استعمال کی جانے والی ادویات کی مخصوص ترتیب بیماری کا توڑ کر سکتی ہے.

ماہرین کے مطابق آئی ایل 2اور سرٹن مونوکلونل اینٹی باڈیز کو پہلے ایڈز کےمریض کو علیحدہ علیحدہ دی جاتی تھیں مگر جب انہیں ایک ساتھ مخصوص ترتیب کےساتھ مریض کو دیا گیا تو حیرت انگیز اور حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں. واضح رہے کہ اس سلسلے میں کیس یونیورسٹی ماہرین اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ عرصہ سے مل کر کام کر رہے تھے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top