اس سوڈے کی وجہ سے آپ کی صھت کو کوئی نقصان بھی نہیںہوگا

2

نیویارک(قدرت روزنامہ06فروری2017)اگر آپ کوک یا پیپسی پینے کے شوقین ہیں لیکن اس میں موجود چینی اور دیگر زہریلے اجزاءکی وجہ سے اس کے استعمال سے گھبراتے ہیں تو پریشان نہ ہوں.آئیے آپ کو گھر پر ہی بہترین سوڈا بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں.

اس سوڈے کی وجہ سے آپ کی صھت کو کوئی نقصان بھی نہیںہوگا اور آپ کو یہ یقین بھی رہے گا کہ اس اجزاءبالکل صاف ہیں. ادرک والا سوڈا اجزاء دوکھانے کے چمچ پیسا ہواادرک ایک کھانے کا چمچ چینی دوکھانے کے چمچ فلٹر والا پانی بنانے کا طریقہ ادرک کو ایک جار میں ڈال کر اس میں چینی اور پانی ڈال دیں.جار کو بندکردیں اور اسے ہلکا سے ہلائیں،پانچ دن تک یہ عمل روزانہ درہرائیں. حوصلہ نہ چھوڑیں، یہ عمل تھوڑا پیچیدہ ضرور لگتا ہے لیکن اس کا نتیجہ بہت ہی شاندار ہے.آپ دیکھیں گے کہ جار میں ایک پریشر بن رہا ہے،یہ ایک قدرتی پریشر ہے اوراس کا صحت کے لئے کوئی نقصان بھی نہیں ہے. ایک چوتھائی کپ ادرک والا سوڈا لیں اور اسے ایک کواٹر اپنی مرضی کے جوس میں شامل کریں.آپ چاہیں تو پانی اور ادرک والے سوڈاکی برابر مقدار لے سکتے ہیں.اس پانی کو تین دن تک فریج میں رکھیں اور روزانہ بوتل کو تھوڑا ساکھول کر اس کی گیس نکالتے رہیں ورنہ بوتل پھٹ بھی سکتی ہے. تیسرے دن آپ مزیدار سوڈا کا مزہ لے سکتے ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top