چینی کے ذریعے بالوں کو خوبصورت بنانے کا انتہائی آسان طریقہ

29

اسلام آباد(قدرت روزنامہ03فروري2017)ہر انسان اپنے بالوں سے بہت پیار کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اسکے بال سب سے پیارے خوبصورت اور چمکدار ہو اور جو بھی انہیں دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے اور اس کیلئے لوگ طرح طرح کی مختلف کمپنیوں کے شیمپو استعمال کرتے ہیں تاکہ اپنے بالوں کو خوبصورت بنا سکیں لیکن ہزار کوشش کے بعد بھی اپنی خواہش

پوری کرنے میں ناکام رہتے ہیں . بالوں کی خوبصورتی کیلئے بیوٹیشن پر ہزاروں خرچ کرنے کے بعد بھی اس کوشش میں کامیاب نہیں ہو پاتے یا تو دلبرداشتہ ہو جاتے ہیں یاان کیمیکلز نما شیمپوز سے بالوں کونقصان پہنچنے کا اندازہ انہیں تب ہوتا ہے جب وقت ہاتھ سے نکل چکا ہوتا ہے لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کو ایک ایسی گھریلو استعمال کی ایسی عام چیز بتائیں گے جو آپ کیلئے کسی نایاب چیزسے کم نہیں ہوگی جو سستی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے بالوں کو خوبصورت بھی بنائے گی اور ایسے خوبصورت اور چمکیلے کر دے گی کہ آپ کے بالوں کو کہ آپ دیکھ کے حیران رہ جائیںگے.

کیا آپ کو معلوم ہے وہ کیا چیز ہے ؟وہ ہے چینی .کیا حیران ہو گئے .جی ہاں !چینی سے آپ اپنے بالوں کو صاف اور چمکیلے بنا سکتے ہیں .چینی کو زیادہ کھانے کی عادت نقصان دہ ہیں مگریہ جسم پر مختلف اثرات مرتب کرتی ہے.ماہرین امراض جلد ڈاکٹر فرانسیسافیوسکو کے مطابق ایک چمچ چینی کو اپنے پسندیدہ شیمپو میں شامل کر کے بالوں کو دھونا انہیں معمول کے مقابلے میں زیادہ صاف اور چمکدار بنا سکتا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top