آج رات سے معروف میسجنگ سروس واٹس ایپ کروڑوں موبائل فونز پر بند ہو جائے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ31دسمبر2016) رواں سال کے آخری دن یعنی آج رات سے معروف میسیجنگ سروس واٹس ایپ بند ہو جائے گی. معروف واٹس ایپ سروس نے حال ہی میں اپنی ساتویں سالگرہ منائی جس کے بعد آج کیے گئے اعلان میں سروس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2016ء کے اختتام کے ساتھ ہی واٹس ایپ متعدد ڈیوائسز کے لیے اپنی سپورٹ ختم کر دے گا اور یہ سہولیات ان ڈیوائسز پر مزید فراہم نہیں کی جائیں گیجس کے تحت پرانے ماڈلز کے حامل واٹس ایپ صارفین اس ایپ کی سہولیات کو استعمال کرنے سے قاصر ہوں گے.

ان ڈیوائسز میں ونڈوز7والے موبائل فونز بھی شامل ہیں. رواں برسی فروری میں بھی واٹس ایپ نے بلیک بیری OS،بلیک بیری 10،نوکیاS40،نوکیا60اینڈرائیڈ2-1،اینڈرائیڈ2-2،ونڈوز فون7اور آئی فون 3GSکے لئے سال کے اختتام پر اپنی سروسز کے لئے سپورٹ نہ دینے کا اعلان کیا تھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top