طالبعلم نے 4 سو سال چلنے والی بیٹری ایجاد کر لی

کیلیفورنیا (قدرت روزنامہ30نومبر-2016) کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے حادثاتی طور پر حیرت انگیز بیٹری ایجاد کر لی ہے جو چار سو سال تک چل سکتی ہے. یونیورسٹی کے ایک سائنسدان گروہ نے اس بیٹری کو ایجاد کیا.

سائنسدانوں کے کیے گئے ٹیسٹ کے مطابق یہ بیٹری 4 سو سال تک چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے. سائنسدانوں کا یہ گروہ دراصل ریگولر ریچارج ایبل بیٹریز میں استعمال ہونے والی باریک تاروں والی بیٹری بنانے کی کوشش کر رہے تھے کہ تجربے کے دوران انہوں نے 4سو سال تک چلنے والی بیٹری ایجاد کرلی یونیورسٹی کے کمیسٹری کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ بیٹری ایجاد تو ہوگئی ہے لیکن اس بیٹری کو مارکیٹ میں جلد سے جلد ناممکن ہے جس کی وجہ سے اس کی تیاری میں استعمال ہونےوالاسامان اور اس بیٹری کی پیدوار ی لاگت ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top