ہنڈا نے پاکستانی عوام کیلئے ایسی شاندار موٹر سائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی لیے بغیر رہ نہیں پائیں گے

honda

اسلام آباد(قدرت روزنامہ29دسمبر2016)ہنڈا نے پاکستانی عوام کیلئے ایسی شاندار موٹر سائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی لیے بغیر رہ نہیں پائیں گے . ہنڈا کی جانب سے پاکستان میں 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں.
تفصیلات کے مطابق ملک میں موٹرسائیکل کی فروخت میں ہنڈا اٹلس کا نام سب سے نمایاں ہے. ایک اندازے کے مطابق مارکیٹ میں فروخت ہونے والی 50 فیصد موٹر سائیکلز ہنڈا اٹلس کمپنی کی ہوتی ہیں. ہنڈا نے اب پاکستان میں ایک نئی موٹرسائیکل متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں. یہ موٹرسائیکل 150 سی سی انجن کی حامل ہو گی. اس موٹر سائیکل کا نام سی بی 150 بتایا جا رہا ہے اور ممکنہ طور پر اس کی قیمت 1 لاکھ 50 ہزار روپے ہو گی.واضح رہے کہ اس سے پہلے سوزوکی 150سی سی موٹرسائیکلیں پاکستانی میں چلتی رہی ہیں .
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top