سام سنگ رواں ما ہ کی آخری تاریخوں میں اپنانیاسمارٹ فون گلیکسی S8متعارف کرانے جارہی ہے

لاہور(قدرت روزنامہ27مارچ2017)دنیاکی معروف موبائل کمپنی سام سنگ جس کے فونزاپنی مثال آپ ہوتے ہیں .اب سام سنگ رواں ما ہ کی آخری تاریخوں میں اپنانیاسمارٹ فون گلیکسی S8متعارف کرانے جارہی ہے اوردنیابھرکے ماہرین انفارمیشن ٹیکنالوجی کواس نئے شاہکارکاشدت سے انتظارہے .

سمارٹ فون گلیکسی S8کی کچھ تصویریں ایک صارف نے لیک کردی ہیں جنہوں نے منظرعا م پرآتے ہی موبائل صارفین کومزید بے تاب کردیاہے اورسوشل میڈیاپریہ تصویریں اپ لوڈہوتے ہی شیئرہونے کے ریکارڈزتوڑگئی ہیں .اس فون کی گلیکسی یہ تصاویر اصلی ہیں اور اس کے دلکش ڈیزائن اور شاندار سکرین نے سب پر سحر طاری کر دیا ہے. اس تصاویر کے ساتھ ایل جی کے نئے فلیگ شپ سمارٹ فون V20 کی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں جس کی سکرین کا سائز 5.7 انچ ہے لیکن دیکھنے میں دونوں ایک ہی سائز کے نظر آتے ہیں..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top