نامعلوم ہیکر نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی ویب سائٹس کیخلاف جنگ کا آغاز کر دیا، 10 ہزار ویب سائٹس ہیک کرکے ڈلیٹ کر دیں

لاہور(قدرت روزنامہ17مارچ2017)نامعلوم ہیکر نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی ویب سائٹس کیخلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم ہیکر کی جانب سے انٹرنیٹ پر موجود غیر اخلاقی ویب سائٹس چلانے والوں کیخلاف جنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے.

نامعلوم ہیکر نے اس سلسلے میں پہلے مرحلے 10 ہزار ویب سائٹس کو ہیک کرکے انہیں ڈلیٹ کر دیا ہے. ہیکر کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے کہ ایسی ویب سائٹس معاشے کی بربادی کا باعث بن رہی ہیں. اس لیے اس کی جانب سے ایسی ویب سائٹس کو ہیک کرکے ڈیلیٹ کرنے کا عمل جاری رکھا جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top