اس طرح کے انرجی سیورز کا خطر ناک نقصان سامنے آگیا جان کر کوئی بھی گھبرا جائے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ12اپریل2017)ہم سب کو پیسے بچانا اچھا لگتا ہے اور ہم اپنے گھروں میں بلب یا ٹیوب لائٹس کی جگہ انرجی سیور استعمال کرتے ہیں لیکن حال ہی میں ماہرین نے کہا ہے کہیہ انرجی سیور انتہائی زہریلے ہیں .جب یہ انرجی سیور ٹوٹتے ہیں تو اس میں سے مرکری گیس کا اخراج 20گنا زیادہ ہوتا ہے ،اگر یہ گھر کے اندر ٹوٹیں تو گھر والوں کو کئی خطرناک بیماریوں جیسے میگرین،نیم بے ہوشی،تھکاوٹ ،ذہنی کوفت اور سر درد ہو سکتا ہے.

اس کی وجہ سے کینسر جیسے مرض بھی لاحق ہو سکتے ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top