’’زمین‘‘ جیسی ایک اور’’دنیا‘‘دریافت کرلی گئی،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ11اپریل2017)سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انہوں نے پہلی بار زمین کی ساخت جیسے ایک سیارے کا پتہ لگالیا ہے.ایک رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے G.J 1132 نامی سیارے کا مطالعہ کیا ہے جو زمین سے 1.4گنا بڑا ہے اور 39 نوری سال کے فاصلے پر ہے.

مشاہدات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ سرارتھ گیسوں کی ایک بڑی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے جو پانی یا میتھین گیس یا دونوں کا مجموعہ ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top