سرکاری اداروں میں واٹس ایپ، ای میل اور اس قسم کے دیگر ذرائع سے سرکاری اور اہم معلومات کے تبادلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ09جنوری2017)سرکاری اداروں میں واٹس ایپ، ای میل اور اس قسم کے دیگر ذرائع سے سرکاری اور اہم معلومات کے تبادلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے. اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور تمام ملازم ان احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری اداروں میں واٹس ایپ، ای میل اور اس قسم کے دیگر ذرائع سے سرکاری اور اہم معلومات کے تبادلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے.

اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور تمام ملازم ان احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top