ہنڈائی کمپنی پاکستان میں تقریباً 50کروڑ ڈالر کی مالیت سے گاڑیوں کا پلانٹ نصب کر یگی

pic08

لاہور(قدرت روزنامہ03فروري2017)ہنڈائی کمپنی پاکستان میں تقریباً 50کروڑ ڈالر کی مالیت سے گاڑیوں کا پلانٹ نصب کر یگی .پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نشاط ملز کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نشاط ملز کا ہنڈائی کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے نتیجے میں ہنڈائی جاپانی کمپنی کے تعاون سے پاکستان میں گاڑیوں کا پلانٹ نصب کرے گی.

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق گاڑیوں کے پلانٹ کے لئے ہنڈائی 50کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی. ماہرین کے مطابق ملک میں مستقیل بڑھتی ہوئی گاڑیوں کی طلب کو پورا کرنے کے لئے ہنڈائی کمپنی کا پاکستان میں آنا بے حد سود مند ثابت ہوگا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top