چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے اور فرانسیسی کمپنی اورنج کے درمیان 5جی سروسز ، کلائوڈی فکیشن کے بارے میں معاہدہ

pic02

پیرس (قدرت روزنامہ03فروري2017) چین کے ٹیلی کام کے سب سے بڑے ادارے ہواوے اور فرانسیسی تار مواصلات گروپ اور نج نے گذشتہ روز 5جی سروسز اور کلائوڈ ڈی فکیشن کے بارے میں پارٹنر شپ کو فروغ دینے کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے.یہ بات چینی فرم نے بتائی ہے .

نئے معاہدے کے تحت دونوں کمپنیاں 5جی سروسز کے تین شعبوں ، انفراسٹرکچر ، آپریشنز اور ایکو سسٹم ڈویلپمنٹ میں جدیدیت کی حوصلہ افزائی کیلئے 5جی سے متعلق اہم ٹیکنالوجیوں میں تعاون کریں گی ، اس ضمن میں وہ اوپن سروس انٹرفیسز ، نیٹ ورک فلو کٹ کے ساتھ موبائل نیٹ ورک کلائوڈ ی فکیشن کے بارے میں تعاون کرے گی اور فریکوئنسی بینڈز میں 4جی اور 5جی پاور کی شیئرنگ کرے گی

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top