وٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کروانے کی تیاریاں، دوست احباب اب آپ کی لوکیشن معلوم کر سکیں گے

لاہور(قدرت روزنامہ03فروري2017)وٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کروانے کی تیاریاں جا رہی ہیں جس کی مدد سے دوست احباب اب آپ کی لوکیشن معلوم کر سکیں گے. تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے مشہور انسٹنٹ میسیجنگ ایپ وٹس ایپ میں ایک نیا فیچر جلد متعارف کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں. لائیو اسٹریمنگ فیچر کی مدد سے آپ کے دوست احباب آة لی لوکیشں کو جان سکیں گے.

یہ فیچر وٹس ایپ میں پہلے سے ہی غیر فعال ہوگا جسے صارف اپنی مرضی سے آن یا آف کرسکیں گے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top