پاکستان اسٹاک مارکیٹ نےبھارت اورچین کی مارکیٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

pic_1470764215

لاہور(قدرت روزنامہ29-نومبر-2016)پاکستان اسٹاک مارکیٹ نےبھارت اورچین کی مارکیٹ کو پیچھے چھوڑ دیا.امریکی جریدہ کے مطابق امریکہ میں سود کی بڑھتی شرح کی خبروں کے باوجود پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ مستحکم رہی ہے ایم ایس سی آئی ایکسچینج ٹریڈ فنڈ کی کارکردگی بھارت اور چین سے بھی آگے ہے امریکی جریدہ نے بتایا کہ 12ماہ کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی اور کاروبار میں 16فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top