سوزوکی موٹرز نے اپنی نئی فور وئیل کار ”ویٹارا“ مارکیٹ میں متعارف کرادی ہے

pic_1470764215

بہاول پور(قدرت روزنامہ29-دسمبر-2016)سوزوکی موٹرز نے اپنی نئی فور وئیل کار ”ویٹارا “ (Vitara) مارکیٹ میں متعارف کرادی ہے. اس سلسلہ میں سوزوکی موٹرز بہاول پور میں ایک افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق صدر چیمبر آف کامرس ڈاکٹر رانا محمد طارق نے ویٹارا کار کی نقاب کشائی کی.

انہوں نے سوزوکی کار کے ڈیزائن اور مختلف فیچرز کی تعریف کی. تقریب میں نعمان حقی جنرل منیر سوزوکی موٹر میاں رفیع انور ودیگر نے شرکت کی جنرل منیر نے بتایا کہ ویٹا افو وئیل 1600سی سی کا ر مارکیٹ میں دستیاب ہے اور تمام سسٹم آٹویٹک ڈیزائن کیا گیا ہے یہ گاڑی بہت ضبوط اور جدید تقاضوں کے مطابق ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top