ملک میں تیارکی جانیوالی کاروں کی پیداوار میں 25ہزاریونٹس کا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ27-نومبر-2016)گزشتہ پانچ سال کے دوران ملک میں تیارکی جانیوالی کاروں کی پیداوار میں 25ہزار 689یونٹس کا اضافہ ہواہے.پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن میں کاروں کی پیداوار ایک لاکھ 54ہزار 255یونٹس رہی تھی جبکہ گزشتہ مالی سال 2015اور 16کے دوران کاروں کی پیدور ایک لاکھ 79ہزار 944یونٹس تک بڑھ گئی رپورٹ کے مطابق اس دوران کاروں کی فروخت میں بھی 23ہزار 820یونٹس کا ضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے مالی سال 2011-12کے اختتام پر کاروں کی فروخت کا حجم ایک لاکھ 57ہزار325یونٹس تھا .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top