سونےکی فی تولہ قیمت 250روپے اضافہ کیساتھ51100 روپے ہوگئی

کراچی(قدرت روزنامہ27-مارچ-2017)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کاسلسلہ جاری ہے،جس کے پیش نظرپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ کردیاگیا.کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر اضافے کے ساتھ 1257 ڈالرکا ہوگیا ہے.

جس کے باعث ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250روپے کااضافہ کردیاگیاہے.جس کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت 51100 روپے ہوگئی ہے. جبکہ 10گرام سونے کی قیمت215 روپے اضافے کیساتھ 43800 روپے ہوگئی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top