فی تولہ سونے کی قیمت600 روپےاضافہ کیساتھ51ہزار500روپےہوگئی

کراچی(قدرت روزنامہ24فروری2017)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کاسلسلہ جاری ہے.عالمی مارکیٹ میں سونا20 ڈالرمہنگا ہوکر 1258 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے.

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق  ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 51ہزار 500روپے کا ہوگیا. جبکہ 10گرام سونا 514 روپے اضافے کیساتھ 44ہزار 142روپے کی سطح پرآگیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top