سونے کی نئی قیمت نے سب کوحیران کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ24-فروری-2017)عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںاضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت مستحکم رہی.جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1238ڈالرہوگئی.

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت43ہزار628روپے پربرقراررہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت770روپے پرمستحکم رہی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top