ڈاٹسن ریڈی گو پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ گاڑی بن سکتی ہے

لاہور (قدرت روزنامہ24-دسمبر-2016) ڈاٹسن ریڈی گو پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ گاڑی بن سکتی ہے. تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے کئی یورپی کار ساز کمپنیوں کو پاکستان میں کاروبار کے آغاز کیلئے راضی کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں.

حکومت کی جانب سے دعوی بھی کیا گیا ہے کہ فیات، آوڈی اور ووکس ویگن نامی کمپنیوں نے پاکستان میں کاروبار کے آغاز کی حامی بھی بھر لی ہے.تاہم یہ تمام کمپنیاں مہنگی ترین گاڑیاں بنانے کیلئے شہرت رکھتی ہیں. جبکہ پاکستان کی زیادہ تر آبادی ان گاڑیوں کو خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتی. اگر کوئی ایسی کمپنی ہے جو پاکستان کے متوسط طبقے کی سفری سہولیات کی ضرورت کو پورا کر سکتی ہے تو وہ ہے نسان. نسان کی کی جانب سے حال ہی میں بھارت میں گوریڈی نامی کار متعارف کروائی گئی ہے گوریڈی کو سوزوکی آلٹو کے مقابلے میں پیش کیا گیا ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top