ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

pic_1479886948

کراچی (قدرت روزنامہ23نومبر-2016)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے. تفصیلات کے مطابق سندھ صرافی ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے کمی ہوئی کمی کے بعد ملک مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 50ہزار750کے ریٹ پر فروخت ہوا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top