فی تولہ سونے کی قیمت پھر50ہزارسے کم ہوکر49ہزار کی سطح پرآگئی

کراچی(قدرت روزنامہ23-دسمبر-2016)ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر50ہزارسے کم ہوکر49ہزاروپے کی سطح پرآگئی .جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں 3ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1131ڈالرہوگئی .

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر50ہزارسے کم ہوکر49ہزاروپے کی سطح پرآگئی .جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں 3ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1131ڈالرہوگئی..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top