آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری تیار کر لی

n4

اسلام آبا د(قدرت روزنامہ21دسمبر2016) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری تیار کر لی ہے جسے منظوری کیلئے وزارت پیٹرولیم کو بھیجا جائے گا.

 تفصیلات کے مطابق نئے سال کے تحفے کی صورت میں عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے کیونکہ اوگرا نے نئی قیمتوں کی سمری تیار کر لی ہے جسے منظوری کیلئے جلد ہی وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دیا جائے گا.
 ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول ایک روپے 28 پیسے فی لیٹر، ہائی آکٹین 2 روپے فی لیٹر، مٹی کا تل ایک روپیہ 46 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top