عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 800 روپے کمی سے 50 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔

کراچی (قدرت روزنامہ20-نومبر-2016)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 800 روپے کمی سے 50 ہزار 400 روپے کا ہوگیا. آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر نے عالمی مارکیٹ میں سونے کے سودوں میں فروخت کے باعث 21 ڈالر کمی سے 1209 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے.

اس کمی کا اثرر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا ، جس کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوکر 50 ہزار 400 روپے اور دس گرام سونا 685 روپے کم ہوکر 43 ہزار 200 روپے پر آگیاہے....


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top