سونے کے دام بڑھ گئے

نیویارک (قدرت روزنامہ19-مارچ-2017)امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود میں اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے.نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1229.40 ڈالر فی اونس رہے.

امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد بڑھنے کے بعد 1230.20 ڈالر فی اونس طے پائے.لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1230.17 ڈالر فی اونس رہے.امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1229.80 ڈالر فی اونس طے پائے.ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1226.31 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے.امریکی سونے کے سودے معمولی تبدیل ہوکر 1226.20 ڈالر فی اونس طے پائے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top