سیلولر کمپنی زونگ کا اپنے صارفین کو سم 3Gسے 4Gپرگریڈ کرنے پر 1GBنیٹ فری دینے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ19فروری2017)سیلولر کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کو سم 3Gسے 4Gپرگریڈ کرنے پر 1GBنیٹ فری دینے کا اعلان کیا ہے. تفصیلات کے مطابق چائناموبائل کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کیلئے انتہائی حیرت انگیز آفر متعارف کروا دی ہے،کمپنی کا کہناہے کہ اپنی 3Gسم کو 4G پر اپ گریڈ کرنے والے صارفین کو 1GBنیٹ فری دیا جائے گا،سم کے بارے میں جاننے کیلئے بھی طریقہ کار بھی بتا دیا گیا ہے،سم3G ہے یا یہ سم 4G ہے جاننے کیلئے *46#ملایا جائے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top