پاکستان میں 5ہزار کے نوٹ کو ختم کیجائے ‘ سینٹ میں قرار داد منظور

000_24911134l

اسلام آباد(قدرت روزنامہ..

19دسمبر2016) پاکستان کے ایوان بالا سینٹ نے ملک میں 5 ہزار روپے کا نوٹ حتم کرنیکی قراداد منظور کرلی . پیپلز پارٹی کے سینیٹر عثما سیف اللہ نے قراداد پیش کی تھی . اکثریتی اراکین کی حمایت سے قرارداد منظور ہوئی . قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ 5 ہمار کا نوٹ ختم کیا جائے تاکہ بینکاری نظام کو وسعت دی جائے . حکومت نوٹ ختم کرنے سے قبل ضروری اقدامات اٹھائے..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top