عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1225 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی

کراچی(قدرت روزنامہ17-نومبر-2016)سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں!! اب فی تولہ کیا قیمت ہوگی؟ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1225 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی. بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا.

ا?ل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد کراچی ، حیدر آباد ، لاہور ، ملتان ، فیصل آباد ، راولپنڈی ، اسلام آباد اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 800 روپے سے بڑھ کر 52 ہزار روپے ہوگئی ، جبکہ اس طرح 172 روپے کے اضافے سے 10گرام سونے کی قیمت 43 ہزار 714 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت 750 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top