جرمن کار ساز ادارے اوڈی کی پاکستان میں باقاعدہ آمد، اوڈی کیو 2 پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دی

اہور (قدرت روزنامہ12-اپریل-2017) جرمن کار ساز ادارے اوڈی کی پاکستان میں باقاعدہ آمد ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس نئی آٹو پالیسی کے اعلان کے بعد جرمن کار ساز ادارے اوڈی نے پاکستان میں جلد انٹری کرنے کا اعلان کیا تھا.

اب اوڈی کی پاکستان میں باقاعدہ آمد ہوئی ہے. ابتدائی طور پر اوڈی کی جانب سے کیو 2 پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے. 1 ہزار سی سی انجن کی حامل یہ گاڑی 43 لاکھ 50 ہزار روپے میں فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top