صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کارحجان

اہور(قدرت روزنامہ12-اپریل-2017)صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کارحجان، صرافہ بازاروں میں سونا 450 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا. ذرائع کے مطابق 24 قیراط خالص سونے کی قیمت 51ہزار 200 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 46ہزار 943 روپے ہو گئی.

صرافہ مارکیٹ کے صدر محمد افضل کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے میں سونے کقی متوں میں اضافے کا رحجان رہے گا. انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اثر ملکی مارکیٹ پر بھی ہو رہا ہے.(قیوم زاہد)..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top