فی تولہ سونے کی قیمت50ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی(قدرت روزنامہ11-جنوری-2017)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار روپے سے تجاوز کرچکی ہے .منگل کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں8ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1185ڈالرہوگئی.

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top