انڈس موٹرز نے ٹوئٹا کرولا کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں جلد پیش کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ10جنوری-2017) انڈس موٹرز نے ٹوئٹا کرولا کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں جلد پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق کچھ روز سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انڈس موٹرز پاکستان میں ٹوئٹا کرولا کا جدید ماڈل جلد ہی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنے جا رہی ہے.

تاہم ایسی کسی خبر کی تصدیق نہیں کی گئی تھی. اب انڈس موٹرز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جلد ہی ٹوئٹا کرولا کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کردیا جائے گا ممکنہ طور پر یہ گاڑی پاکستان میں رواں برس کے آخر میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top