غیر ملکی کار سازکمپنیوں کی پاکستانی مارکیٹ میں انٹری سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی آئے گی

اسلا آباد(قدرت روزنامہ10-دسمبر-2016) جنوبی کوریا کی معروف کمپنی ’’کیا موٹرز‘‘ نے پاکستان میں اپنا پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے جس سے مارکیٹ میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے.گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبرسامنے آگئی ہے کیونکہ جنوبی کوریا کی معروف کمپنی ’’کیا موٹرز‘‘ 12 ارب روپے کی لاگت سے پاکستان میں گاڑیوں کا پلانٹ لگارہی ہے.

اس سے قبل جرمنی کی معروف کار سازکمپنی ’’اوڈی‘‘ اور فرانسیسی کمپنی رینو بھی پاکستان میں اپنی گاڑیو ں کے پلانٹ لگانے کا اعلان کرچکی ہے جبکہ رینو نےئ تو دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2018میں پاکستان ی گاڑیاں اسمبل کرنا شروع کریں گے ماضی میں جنوبی کوریا کی کمپنی کیا موٹرز نے پاکستان میں کاروں کی اسمبلنگ کا آغاز کیا تھا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top