فی تولہ سونے کی50ہزار150روپے سے کم ہوکر50ہزارروپے پرآگئی

کراچی(قدرت روزنامہ10-دسمبر-2016)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستاہوگیا.جمعہ کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں9ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1168ڈالرہوگئی.

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد کراچی لاہور اسلام آباد راولپنڈی کی صرافہ  مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیت 50ہزار سے 150روپے سے ک ہوکر 50ہزار روپے پر آگئی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top