یونیک موٹرز کی جانب سے 150 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کر دی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ10-اپریل-2017) یونیک موٹرز کی جانب سے 150 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موٹر سائیکلز فروخت کرنے والی معروف کمپنی یونیک موٹرز کی جانب سے ایک نئی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کی گئی ہے.

کمپنی کی جانب سے 150 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کی گئی ہے. تاہم فی الحال موٹر سائیکل کی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top