انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیا

16

کراچی(قدرت روزنامہ05-جنوری-2017)انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیا.فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.85روپے سے کم ہوکر104.80روپے اورقیمت فروخت104.90روپے سے کم ہوکر104.85روپے روپے پر آگئی اسی طرح 10پیسے کی نمایا ں کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قیمت خرید 108-40روپے سے گھٹ کر108-30روپے اور قیمت فروخت 108-60روپے سے گھٹ کر 108-50روپے ہوگئی.

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top