عالمی مارکیٹ میں سونا13 ڈالر کم ہوکر1165 ڈالر فی اونس پرآگیا

کراچی(قدرت روزنامہ05-دسمبر-2016) عالمی مارکیٹ میں سونا13 ڈالر کم ہوکر1165 ڈالر فی اونس پرآگیا،جس کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت350 روپے جبکہ10گرام سونے کی قیمت300روپے روپے کم ہوگئی ہے صرافہ ایسوسی ایشن کراچی کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 350روپے کمی کیساتھ 48950روپے ہوگئی ہے اسی طرح 10گرام سونا 300روپے کی سے 41357روپے پر آگیا ہے ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top