الحاج فاء کی جانب سے 1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ05-اپریل-2017) الحاج فاء کی جانب سے 1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کے صارفین کیلئے سستی گاڑیاں فراہم کرنے کیلئے چینی کمپنی الحاج فاء کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے.

کمپنی نے مشہور  1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے. پاکستان میں ہی تیار کردہ وی 2 کو مئی کے ماہ میں مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top