پاکستان میں سوزوکی کلٹس کی متبادل سوزوکی سلیریو کی قیمت فروخت کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ04-اپریل-2017) پاکستان میں سوزوکی کلٹس کی متبادل سوزوکی سلیریو کی قیمت فروخت کا اعلان کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس سوزوکی پاکستان کی جانب سے برسوں سے مارکیٹ میں خاصی مقبولیت حاصل کرنے والی کلٹس کی فروخت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا.

سوزوکی کی جانب سے کلٹس کے متبادل کے طور پر سلیریو کو مارکیٹ میں پیش کرنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا. سلیریو کو ممکنہ طور پر رواں ماہ فروخت کیلئے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں پیش کر دیا جائے گا. ذرائع کے مطابق سوزوکی سلیریو کی ابتدائی قیمت فروخت 12 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top