انڈس موٹرز نے ٹوئٹا پریئس کا نیا ماڈل پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے

لاہور (قدرت روزنامہ03-مارچ-2017) انڈس موٹرز نے ٹوئٹا پریئس کا نیا ماڈل پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کی جانب سے خاموشی سے پاکستان میں ٹوئٹا پریئس کے نئے ماڈل کو پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے.

پریئس کی قیمت 44 لاکھ 99 ہزار روپے رکھی گئی ہے. ٹوئٹا پریئس کا نیا ماڈل بھی گزشتہ ماڈلز کی طرح جدید خصوصیات سے مکمل طور پر لیس ہے. ٹوئٹا پریئس کے نئے ماڈل کی تصاویر ملاحظہ کیجیے:..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top